the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
روس کے نائب وزیر اعظم یوری ٹرٹنیو بدھ کو سہ روزہ دورے پر ہندوستان آئیں گے۔روسی سفارت خانہ نے آج یہاں بتایا کہ مسٹر ٹرٹنیو صدر ولادیمیر پوتن کے خصوصی سفیر ہیں اور وہ سہ روزہ



سرکاری دورے پر ہندوستان آئيں گے اور یہاں کی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران کے ساتھ ممبئی اور دارالحکومت دہلی میں ملاقات کریں گے۔وہ اس کے علاوہ کئی صنعت کاروں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.